محور زمین
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (جغرافیہ) قطبین کے درمیان زمین کا وہ فرضی خط جو اس کے مرکز سے گزرتا ہے اور زمین اُس پر گردش کرتی ہے۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - (جغرافیہ) قطبین کے درمیان زمین کا وہ فرضی خط جو اس کے مرکز سے گزرتا ہے اور زمین اُس پر گردش کرتی ہے۔ Annex of the earth